نوپوتے کوچنگ کلاسیس اورایجوکیشن ڈپارمینٹ پربھنی کی جانب سے مسرت ناز باجی کا استقبال
السلام علیکم
معزز اساتذہ کرام
آج بتاریخ 8 مارچ 2021 بروزپير کو ضلع پریشداردو اسکول مانوت تعلقہ مانوت میں خدمت انجام پزیر تجربہ کار معلمہ محترمہ مسرت ناز باجی کو یومِ خواتین کے موقع پران کے بہترین کاموں کی وجہ سے" نوپوتے کوچنگ کلاسیس اور ایجوکیشن ڈپارمینٹ پربھنی" کی جانب سے سرٹیفیکیٹ اور گل پیش کرکے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پربھنی ضلع کی ایجوکیشن آفیسرمحترمہ سُچیتا پاٹیکر میڈم بھی موجود تھیں۔اللہ سے دعا ہے کہ محترمہ مسرت ناز باجی کو اسی طرح ترقی دیں۔(آمین)
No comments:
Post a Comment